منہاج یونیورسٹی لاہور کا سالانہ کانووکیشن 5 دسمبر (اتوار) کو ہو گا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری مہمان خصوصی ہوں گے

Minhaj University Lahore Convocation 2021

لاہور (30 نومبر2021) منہاج یونیورسٹی لاہور کا سالانہ کانووکیشن 5 دسمبر (اتوار) 10 بجے دن ہمدرد چوک ٹاؤن شپ لاہور میں منعقد ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری مہمان خصوصی ہوں گے۔ ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، فیکلٹی ممبران، اساتذہ و طلبہ شرکت کریں گے۔ کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس سی، بی ایس کے طلبا کو ڈگریاں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو میڈلز، شیلڈز و دیگر انعامات دیئے جائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top