منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے رہنماء حمید اللہ کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے رہنماء حمید اللہ نے اپنے بیٹے محمد عثمان کے ہمراہ مرکزی چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس سے پہلے انہوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکز کا دورہ کیا اور مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات، دفاتر، جامع شیخ الاسلام، منہاج یونیورسٹی لاہور اور آغوش کمپلیکس کا بھی تفصیلی وزٹ کیا۔ اس موقع پر پر صاحبزادہ محمد قاسم اور قاضی مدثر بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top