برلن: قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

قدوۃ الاولیاء

منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کے زیراہتمام جامع مسجد منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن میں نماز جمعہ کے بعد حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی صاحبہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر قاری طارق علی نے اجتماعی دعا کروائی۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق سے ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top