منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام حضور سیدنا طاہر علاؤالدین القادریؒ کی صاحبزادی بی بی جان مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

Isal e Sawab Mahfil for daughter of Sayyiduna Tahir Ala ud Din

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست ‏حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی بی بی جان مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ویانا میں خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے جملہ ذمہ داران، وابستگان اور عقیدت مندوں نے ‏حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی کے اِنتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔

اللہ رب العزت حضور قدوۃ الاولیاءؒ کی شہزادی کو سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کی چادرِ تطہیر کے سائے میں رکھے اور اَرفع و اعلیٰ ‏درجات سے نوازے اور خانوادۂ غوث الوریٰ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)‏

Isal e Sawab Mahfil for daughter of Sayyiduna Tahir Ala ud Din

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top