تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام حضور قدوۃ الاولیاءؒ کی صاحبزادی بی بی جان مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

Isal e Sawab Mahfil for daughter of Sayyiduna Tahir Ala ud Din

جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ کراچی میں تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست ‏حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی بی بی جان مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تحریک منہاج القرآن کراچی کے جملہ ذمہ داران، وابستگان اورعقیدت مندوں نے ‏حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادیؒ کی صاحبزادی کے اِنتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔

اللہ رب العزت حضور قدوۃ الاولیاءؒ کی شہزادی کو سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کی چادرِ تطہیر کے سائے میں رکھے اور اَرفع و اعلیٰ ‏درجات سے نوازے اور خانوادۂ غوث الوریٰ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)‏

Isal e Sawab Mahfil for daughter of Sayyiduna Tahir Ala ud Din

Isal e Sawab Mahfil for daughter of Sayyiduna Tahir Ala ud Din

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top