بھلوال: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ضلع سرگودھا کی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل سے ملاقات

منہاج القرآن

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سرگودھا وزٹ کے دوران سالم بھلوال میں منہاج القرآن ضلع سرگودھا کی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل کے ممبران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن ڈاکٹر محمد رفیق نجم، راجہ اکرام اللہ خان، ڈاکٹر ظفر علی ناز قریشی، فہیم حیدر چیمہ، محمد اقبال کاشف، محمد عمران ملک، محمد اقبال مصطفوی، ڈاکٹر صدر الحسن فیضی، حکیم ظفر اقبال، محمد عزیز سیالوی، محمد ادریس مغل و دیگر قائدین موجود تھے۔

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top