منہاج القرآن کے قائدین کی سانحہ مری کے جاں بحق نوید اقبال کے جنازہ میں شرکت

مری کے جاں بحق

منہاج القرآن اسلام آباد کے قائدین نے سانحہ مری کے شہید اور منہاج القرآن کے رفیق اے ایس آئی اسلام آباد پولیس نوید اقبال، ان کی اہلیہ اور بچوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اس موقع پر منہاج القرآن اسلام آباد اور پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے بھی جنازہ میں شرکت کی۔

نوید اقبال مرحوم تحریک منہاج القرآن کے باقاعدہ رفیق تھے۔ نماز جنازہ میں شرکت کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے نوید اقبال کی قبر پر پھولوں رکھے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ تعزیتی وفد میں ملک توقیر احمد اعوان ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سمیت دیگر قائدین و کارکنان بھی شامل تھے۔

مری کے جاں بحق

مری کے جاں بحق

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top