سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

معین الدین محبوب کوریجہ

سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر راجہ زاہد محمود بھی موجود تھے۔ اس موقع پر باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

معین الدین محبوب کوریجہ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top