منہاج القرآن نواب شاہ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن قاضی احمد ضلع نواب شاہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مرکزی ناظم اعلی سندھ تحریک منہاج القرآن مخدوم ندیم ہاشمی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں فقیر عیسیٰ، تحریک منہاج القرآن نواب شاہ کے امیر علامہ حافظ محمد احمد، تحریک منہاج القرآن کوآرڈینیٹر آپر سندھ عبدالستار چوہان، صوبائی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ علی قریشی، نائب صدر ایم ایس ایم یاسر کھوسو اور منہاج القرآن قاضی احمد کے ذمہ داران و کارکنان نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادریکی صحت و سلامتی کی دعا بھی کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top