منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن جاپان

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام قائد ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادی کی 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان سے علامہ منہاج الدین قادری نے (شآنِ مولا علی علیہ سلام اور قائد ڈے) کے حوالے سے آن لائن شاندار اور پر اثر خطاب کیا۔ اس سے پہلے صدر منہاج ایشین کونسل ممبر سپریم کونسل علی عمران نے قائد ڈے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا۔ قائد ڈے تقریب اور نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک کی مبارک آیات سے کیا گیا۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد نعت رسول مقبول ‎ﷺآقا کی بارگاہ میں پیش کی۔

تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے رفقاء نے شرکت کی۔ اس موقع پر جنرل سیکٹری منہاج القرآن جاپان سیّد اکمل حسین نقوی، طیّب شیرازی، تنویر بھٹی ، سیّد یوسُف نے ایباراکی کین اور صفدر اقبال نے ناگانو کین سے خصوصی شرکت کی۔ نشست کے بعد خصوصی لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

منہاج القرآن جاپان

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top