جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فاضل حافظ محمد آصف الازہری نے جامعۃ الدول العربیہ قاھرہ (مصر) سے ایم فل مکمل کر لیا

Hafiz Muhammad Asif completes MPhil degree

جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فاضل اور کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور کے لیکچرار حافظ محمد آصف الازہری نے جامعۃ الدول العربیہ قاھرہ (مصر) سے ایم فل عریبک کی ڈگری امتیازی پوزیشن کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ ان کا ایم فل کا مقالہ ’الصورة الشعرية عند خداش بن زهير العامري‘ پر تھا۔ ایم فل کی تکمیل پر جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پرنسپل ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی اور اساتذہ و طلبہ نے حافظ محمد آصف الازہری کو مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی کامیابیوں کے لیے دعا کی ہے۔

Hafiz Muhammad Asif completes MPhil degree

Hafiz Muhammad Asif completes MPhil degree

Hafiz Muhammad Asif completes MPhil degree

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top