سپین: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ

مورخہ: 07 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی طرف سے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے اعلیٰ سطحی ذمہ داران و عہدیداران نے بھی عشائیہ میں شرکت کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عشائیہ میں شریک عہدیداروں اور شرکاء سے تربیتی گفتگو بھی کی۔

چیئرمین سپریم کونسل یورپ میں اپنے تنظیمی دورہ پر سپین پہنچے ہیں، جہاں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے عہدیداروں کی طرف سے آپ کا استقبال کیا گیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top