منہاج القرآن گکھڑ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

مورخہ: 07 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منہاج القرآن گکھڑ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، جس میں ناظم اعلیٰ منہاج لقرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں نائب صدر عوامی تحریک راجہ زاہد محمود، صدر یوتھ مظہر محمود علوی نے بھی خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر گکھڑ سے تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ قبل ازیں گکھڑ پہنچے پر مرکزی قائدین کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top