شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل اسسٹنٹ بصیر احمد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

مورخہ: 14 مارچ 2022ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل اسسٹنٹ بصیر احمد (کینیڈا) اور تنویر احمد (آئی ٹی مینجر کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز) کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وصال فرماگئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ حضور تاجدار کائناتﷺ کا صدقہ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top