شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا بصیر احمد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مورخہ: 15 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے پرسنل سیکرٹری بصیر احمد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بصیر احمد، تنویر احمد، منیر احمد، نصیر احمد اور فیض الرسول کی والدہ محترمہ اور الحاج نذیر احمد کی زوجہ محترمہ مرحومہ نہایت نیک خاتون تھیں، اللہ رب العزت انہیں علیین میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آقا علیہ السلام کی شفاعت ہر لحمہ قبر میں ان کی مدد گار ہو۔ اللہ پاک تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، اللہ پاک کو منظور ہوا تو کینیڈا واپس آ کر خود ان کی نماز جنازہ پڑھاوں گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top