نیشنل ایگزیکٹو کونسل جرمنی کا ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرصدارت اجلاس

مورخہ: 15 مارچ 2022ء

NEC Meeting

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرصدارت نیشنل ایگزیکٹو کونسل جرمنی کے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر NEC میاں عمران الحق، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر چن نصیب، حافظ سردار افتخار احمد اور ممبران NECنے شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں این ای سی ممبران نے کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے کونسل کی طرف سے آئندہ کے تعلیمی و تربیتی اہداف کے بارے بھی چیئرمین سپریم کونسل کو بریفنگ دی۔

اجلاس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے NEC کی شاندار دعوتی خدمات کو سراہا اور اجلاس کے شرکاء و تمام ذمہ داران کو مبارک باد بھی دی۔

NEC Meeting

اس سے پہلے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دورہ جرمنی کے لیے صوبہ NRW کے شہر ووپڑتال پہنچے تو ائیرپورٹ پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کے صدر میاں عمران الحق و دیگر ذمہ داران نے آپ کو گلدستے پیش کیے اور خوش آمدید کہا۔

NEC Meeting

NEC Meeting

NEC Meeting

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top