کوپن ہیگن: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن کے زیرتعمیر سینڑ ایمگر کا دورہ

مورخہ: 22 مارچ 2022ء

ڈاکٹر حسن قادری

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کوپن ہیگن ڈنمارک میں منہاج القرآن کے زیرتعمیر سینڑ ایمگر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک ایمگر کے صدر یاسر گوندل، جنرل سیکرٹری اسد نذیر اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

انہوں نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو تعمیراتی پراجیکٹ بارے تفصیلی بریفنگ دی، بریفنگ کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عمارت کے مختلف حصوں کو دیکھا، اس موقع پر انتظامیہ کی طرف سے زیرتعمیر عمارت کے مختلف شعبہ جات، امام کی رہائش گاہ، سیکیورٹی سمیت تعمیراتی پراجیکٹ بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ منہاج القرآن ڈنمارک کا یہ زیرتعمیر سنٹر تکمیلی مراحل میں ہے۔

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top