ڈاکٹر حسن محی الدین قادری بریشیاء پہنچ گئے، قائدین و کارکنان سے ملاقات

مورخہ: 26 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اٹلی کے 4روزہ تنظیمی دورہ کے دوران بریشیاء پہنچ گئے، جہاں مقامی تنظیم کے قائدین و کارکنان نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا اور گلدستے پیش کیے۔

بریشیاء پہنچنے کے بعد منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیاء سٹی کے قائدین و کارکنان اور رفقاء و وابستگان نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات بھی کی۔ بریشیاء میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top