علامہ محمد لطیف مدنی اور محمود مسعود کے درس عرفان القرآن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام پانچ روزہ درس عرفان القرآن کی چوتھی نشست میں علامہ محمود مسعود قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ اور خواتین کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک ہوئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

منہاج القرآن کے زیراہتمام دھنی میں درس عرفان القرآن سے علامہ محمد لطیف مدنی نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ رجوع الی اللہ اور رجوع الی الرسول ہی مومن کے لیے کامیابی کی سیڑھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن نے رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں رجوع الی اللہ اور رجوع الرسول کی دعوت دروس قرآن کے ذریعے عام کر دی ہے۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد درس قرآن میں شریک ہوئی۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top