منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست

‏‎

minhaj ul quran

‏‎منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے(فضیلتِ رمضان) کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ ‎اس نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔ ‎اس نشست میں تحریک منھاج القرآن کے رفقا اور مقامی کمیونٹی نے ‎شرکت کی۔ پروگرام میں ‎خواتین کے لیے علیحدہ سے اہتمام کیا گیا تھا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top