محمد اعظم حسنجی کے والد گرامی کے لیے دعائیہ تقریب

مورخہ: 11 جون 2022ء

minhaj ul quran

دبئی ٹیم لیڈر محمد اعظم حسنجی کے والد گرامی ماہ اپریل میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دبئی ٹیم کی طرف سے مرحوم کے لیے ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس کی ابتداء قرآن خوانی سے ہوئی۔

محفل نعت کے بعد دبئی ٹیم کے ساتھیوں نے محمد اعظم حسنجی سے تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top