حاجی منظور حسین مشہدی کے بڑے بھائی غلام سرور انتقال کر گئے

مورخہ: 12 جون 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر پریس اینڈ پبلیکیشنز حاجی منظور حسین مشہدی کے بڑے بھائی غلام سرور رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے، اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ ان کی نمازِ جنازہ 12 جون 2022 سہ پہر 5 بجے لاہور میں واقع بہاولپور روڈ مزنگ میں ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top