برطانیہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل والسال کے زیراہتمام شہداء ماڈل ٹاؤن کی یاد میں دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2022ء

Model Town Massacre

منہاج القرآن والسال برطانیہ کے زیراہتمام شہداء ماڈل ٹاؤن کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈائریکٹر امور خارجہ منہاج القرآن انٹرنیشنل جی ایم ملک مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر جی ایم ملک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا مقصد شہداء کی قربانیوں کو ناصرف یاد کرنا بلکہ ان کے انصاف کے لیے آواز بلند کرنا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج شہداء کے لواحقین عدالتوں کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں لیکن 8 سال گزرنے کے باوجود بھی انہیں انصاف نہیں ملا۔ ماڈل ٹاون کے شہداء کے لیے آخری دم تک انصاف کی جنگ لڑیں گے۔

پروگرام میں ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل والسال ڈاکٹر علی اکبر علوی نے پروگرام کی کمپئرنگ کی۔

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

Model Town Massacre

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top