جڑانوالہ: منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کا اسلامک سنٹر کا دورہ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنماء راجہ زاہد محمود قادری نے جڑانوالہ میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر اور ملحقہ زیر تعمیر مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سردار عمر دراز خان، آصف علی گجر، پروفیسر اختر ملک، ریاض احمد، خلیل خان کاکڑ، میاں امجد حسین، اشرف قادری، آصف جاوید و دیگر قائدین بھی ان کے ساتھ تھے۔

راجہ زاہد محمود نے اسلامک سینٹر کی مسجد کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کو سراہا۔ اس موقع پر مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور مقررہ عرصہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top