منہاج القرآن انٹرنیشنل انگلینڈ نارتھ زون کے عہدیداروں کی شیخ الاسلام کیساتھ ملاقات

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن انٹرنیشنل انگلینڈ نارتھ زون کے عہدیداروں اور کارکنان نے شیخ الاسلام کیساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تربیتی گفتگو کی۔

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

منہاج القرآن یوکے

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top