ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو عبدالستار منہاجین کی خوشدامن انتقال کر گئیں

ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو عبدالستار منہاجین کی خوشدامن کا فیصل آباد میں انتقال ہو گیا، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کا جنازہ آج 25 جولائی 2022 بروز پیر نماز ظہر کے بعد فیصل آباد میں ہو گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top