شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر اظہار افسوس

مورخہ: 02 اگست 2022ء

سینئر افسران اور دیگر تکنیکی عملہ کی شہادتیں فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے ہوئیں
ہیلی کاپٹر سانحہ ایک قومی نقصان ہے: قائد تحریک منہاج القرآن

لاہور (2 اگست 2022) تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہیلی کاپٹر حادثہ میں افواج پاکستان کے سینئر افسران اور دیگر تکنیکی عملہ کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہادتیں فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے ہوئیں۔ ہیلی کاپٹر سانحہ ایک قومی نقصان ہے۔ اللہ رب العزت شہدا کے درجات بلند فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوتا ہوں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top