منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی امام جامع مسجد کولون ہانگ کانگ ڈاکٹر محی الدین نحوی سے ملاقات

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri meeting Dr. Mohi-ud-Din Nahvi at Jamia Masjid Kowloon Hong Kong

ہانگ کانگ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع مسجد کولون ہانگ کانگ کے امام ڈاکٹر محی الدین نحوی سے ملاقات کی۔

جامع مسجد کولون ہانگ کانگ کی سب سے بڑی اور تاریخی مسجد ہے، جو نیتھن روڈ، تسم شا تسوئی میں واقع ہے اور مسلمانوں کا مرکزی روحانی، تعلیمی اور سماجی مرکز سمجھی جاتی ہے۔

ملاقات کے دوران دینی و تعلیمی خدمات کے فروغ، امتِ مسلمہ کے باہمی روابط کے استحکام اور فکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri meeting Dr. Mohi-ud-Din Nahvi at Jamia Masjid Kowloon Hong Kong

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri meeting Dr. Mohi-ud-Din Nahvi at Jamia Masjid Kowloon Hong Kong

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri meeting Dr. Mohi-ud-Din Nahvi at Jamia Masjid Kowloon Hong Kong

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top