تحریک منہاج القرآن ڈسکہ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس
تحریک منہاج القرآن ڈسکہ سیالکوٹ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 21 اگست 2022ء کو ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ بی محمد اسلم بسراء نے شرکاء اجلاس کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر اجلاس میں تحریک منہاج القرآن کی کارکردگی، دعوتی لائحہ عمل اور مستقبل کی حکمت علملی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
تبصرہ