منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات کی جانب سے تونسہ شریف میں فری میڈیکل کیمپ

مورخہ: 29 اگست 2022ء

Flood-Relief

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات کی جانب سے تونسہ شریف کی نواحی بستی لغاری میں متاثرین سیلاب کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں اہل علاقہ متاثرین سیلاب کا مفت چیک اپ کیا گیا اور انہیں ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپس بھی لگائے گئے ہیں، جہاں شہری امدادی سامان جمع کرا رہے ہیں۔

Flood-Relief

Flood-Relief

Flood-Relief

Flood-Relief

Flood-Relief

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top