منہاجینز رہنماوں کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

منہاجینز پارلیمنٹ

منہاجینز پارلیمنٹ کے اجلاس کے سلسلہ میں جواد حامد (سینیئر نائب صدر منہاجینز) نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساتھ منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر محمد شہزاد رسول قادری (نائب صدر منہاجینز)، محمد وسیم افضل قادری (ناظم منہاجینز) اور محمد سعید اختر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں 17 ستمبر 2022 کو منعقد ہونے والے منہاجینز پارلیمنٹ کے اجلاس کے حوالے سے اب تک کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاجینز پارلیمنٹ اجلاس کے کامیاب انعقاد بارے اہم ہدایات بھی دیں۔

منہاجینز پارلیمنٹ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top