منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ بی کا ورکرز کنونشن

منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز ضلع سیالکوٹ بی کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے صدر حاجی محمد اسلم بسراء کے بڑے بھائی کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کیلئے بخشش و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top