راجن پور: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم

سیلاب متاثرین راجن پور

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔

سیلاب متاثرین راجن پور

سیلاب متاثرین راجن پور

سیلاب متاثرین راجن پور

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top