کوالالمپور: پاکستانی بزنس کمیونٹی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

بزنسمین کمیونٹی ملائیشیا

کوالالمپور میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں زبیر کیانی، محمد جاوید، محمد حنیف، اقبال ساجد، عمران محی الدین، سید شاہد علی شاہ، مراد علی، عمران علی، داتو جمیل، صلاح الدین، یاسر مسعود، سلیمان بٹ، شہادت علی، امجد سلطان، محمد انور، عبدالرحیم، اطہر قریشی اور میاں غلام مصطفیٰ شامل تھے۔

اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے بزنسمین کمیونٹی کے ساتھ باہمی دل چسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا سرمایہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزنسمین کمیونٹی کا کردار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی جیسا ہے اور ان کی وجہ سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوتا ہے۔

بزنسمین کمیونٹی ملائیشیا

بزنسمین کمیونٹی ملائیشیا

بزنسمین کمیونٹی ملائیشیا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top