تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبر کے زیراہتمام دوسری سالانہ میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبر کے زیراہتمام دوسری سالانہ میلاد کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر میلاد کانفرنس میں عتیق برسالوی، علامہ شوکت (صدر جماعت اہلسنت آزاد کشمیر)، DSP ملک احسان، علمائے کرام، پروفیسرز و اساتذہ، تاجر برادری اور عاشقانِ مصطفیٰ (مرد و خواتین) نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محفل میں معزز مہمانانِ گرامی کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتب بطور تحفہ پیش کی گئیں۔ اختتام پر ظفر اقبال طاہر مرحوم اور علامہ حافظ طارق منہاجین (جرمنی) کے والد گرامی کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ آخر میں مہمانوں کے لیے ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

آزاد کشمیر میں میلاد کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top