اٹلی: منہاج ویلفیئر اینڈ انٹیگریشن کے سربراہ کا نوارا پولیس اسٹیشن کا دورہ

پاکستان کلچرل ایسوسی ایشن منہاج ویلفیئر اینڈ انٹیگریشن کے سربراہ اعجاز اعوان نے نوارا پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے نوارا پولیس اسٹیشن کی سربراہ کے ساتھ ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی معاملات اور دیگر موضوعات بات کی۔ انہوں اہلکاروں کو اعزازی شیلڈز اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Questura di Novara meeting with AWAN EJAZ Head of Pakistan Cultural Association MINAJ WELFARE AND INTEGRATION

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top