علامہ غلام ربانی تیمور کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں

تحریک منہاج القرآن کی نظامت امورخارجہ کے ناظم دعوت علامہ غلام ربانی تیمور کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں (اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ)۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 10 اکتوبر 2022ء بروز جمعرات بعد نماز مغرب نارنگ موڑ، نارنگ منڈی، تحصیل مریدکے ضلع شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

Allama Ghulam Rabbani Taimor passed away

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top