چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین و کارکنان چیئرمین سپریم کونسل کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri reached Lahore

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top