ملتان: چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملتان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
مرکزی چیئرمین صوبہ ملتان راؤ عبدالقیوم شاہین، صوبائی جنرل سیکرٹری جمیعت علمائے پاکستان نوارانی، چیئرمین متحدہ میلاد کونسل حضرت خواجہ پیر شفیق اللہ صدیقی البدری کی ملاقات، چیئرمین سپریم کونسل کو ملتان آمد پر خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری، راؤ محمد عارف رضوی، میاں نور احمد سہو، جاوید اشرف وڑائچ، قاضی فیض الاسلام، ریاست علی چدھڑ، راشد مصطفوی سمیت تحریک منہاج القرآن ملتان کے عہدیداران شریک تھے۔
تبصرہ