تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام قائد ڈے کی مناسبت سے محفل سماع کا انعقاد
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے زیراہتمام محفل سماع کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ محفلِ سماع کی صدارت تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے صدر ملک محمد سلطان نے کی۔ دیگر مہمانوں میں پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے صدر ملک شفیق الرحمان اعوان، منہاج القرآن علماء کونسل حافظ آباد کے صدر علامہ محمد تنویر ساجد، پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے جنرل سیکرٹری سیٹھ محمد ایوب رحمانی، مرکزی انجمن تاجران تاجر اتحاد کے صدر ملک ہمایوں شہزاد، بار کونسل حافظ آباد کے صدر محمد وقاص رضا، مفتی غلام مصطفی سلطانی، امتیاز حسین اسد، سید سجاد حیدر شاہ نقوی، سیٹھ ہمایوں احمد، محمد ارشد بٹ، ظہیر احمد بھون، محمد تلفور الحسن، حافظ عزیز الرحمن، ظفر اقبال، ملک عتیق الرحمن، حافظ ممتاز نعیم سلطانی، چوہدری محمد صدیق گجر، ظفر اقبال ظفر، محمد ندیم طور، محمد سلیمان مکی، رائے شاہد رضا اور رائے جاوید اشرف سمیت تحریک منہاج القرآن حافظ آباد اور ذیلی فورمز کے عہدیداران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
شرکاء نے شیخ الاسلام کی دینی و ملی خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی صحت و سلامتی اور درازئ عمر کیلئے دعا کی گئی۔
زیرانتظام
بشیر احمد رحمانی صاحب صدر TMQ PP70
سلیم احمد انصاری صاحب ناظم TMQ PP70
نعمان شہزاد زرگر صاحب صدر PAT PP70
ارشد مجید رحمانی جزل سیکرٹری PAT PP70
ملک محمد حسنین سلطان صاحب جنرل سیکرٹری MYL حافظ آباد
میاں محمد وسیم انصاری صدر 70 MYL PP
حسن رضا طالب صاحب جنرل سیکرٹری MYL PP70
محمد اویس شفاقت صدر MSM حافظ آباد
محمد عبداللہ رحمانی جنرل سیکرٹری MSM حافظ آباد
تبصرہ