منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام گنما سنٹر میں حلقہِ درود و فکر

مورخہ: 15 مارچ 2023ء

program Halqa e durood In Japan

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام‎ گنما سنٹر میں 65 واں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں صدر منہاج ایشین کونسل علی عمران نے آن لائن شرکت کی، جبکہ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔

حلقہِ درود کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔ منہاج القرآن انڑنیشنل علامہ محمود مسعود نے ’’حضور ﷺ کمزوروں اور ‎مفلسوں کے مدد گار ہیں‘‘ کے موضوع پر پُراثر گفتگو کی جسے شرکاءِ مجلس نے بہت سراہا۔

محفل کے آخر ‎‏‎‎میں حضور شیخ الاسلام پرفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔

program Halqa e durood In Japan

program Halqa e durood In Japan

program Halqa e durood In Japan

program Halqa e durood In Japan

program Halqa e durood In Japan

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top