ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف 2023 میں تربیتی نشست سے خطاب

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسرڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف میں خصوصی تربیتی نشست ’’سُبُل العُشاقَ | عاشقوں کے راستے‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولیاء کی کل زندگی اللہ کے ساتھ تعلق پر استوار ہوتی ہے۔ اللہ والوں کی زندگی تقویٰ اور وریٰ سے مزین تھی، اور زندگی بھر روز و شپ ہر کام میں احتیاط برتتے تھے۔ اللہ والوں کا سوچنا، ان کے دل اور جذبات دنیا کے دوسروں لوگوں سے بلکل جدا ہوتے ہیں، وہ اللہ کی مخلوق اور چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرتے ہیں۔ اولیائے کرام کے دل دنیا اور اس کی رنگینیوں سے بے زار ہوتے ہیں وہ ہر وقت اپنے محبوب کے خیال میں رہتے ہیں۔ اولیائے کرام کی پوری زندگی عبادات اور اطاعت کا مجموعہ ہوتی ہے۔

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top