شعبہ کورسز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام آنلائن ڈپلومہ ان حدیث سٹڈیز

مورخہ: 04 مئی 2023ء

Online Diploma in hadees studies

شعبہ کورسز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے پوری دنیا کے مرد و خواتین کے لیے عظیم تحفہ ڈپلومہ ان حدیث سٹڈیز

علوم الحدیث (اصولِ حدیث، تدوینِ حدیث، حجیتِ حدیث، فنِ اسماء الرجال، فنِ جرح و تعدیل ) کے ساتھ ساتھ حدیث مبارکہ کی تدریس اور تحفیظ۔

فرامین و سننِ حبیب العالمین ﷺ سے متعلق اس خوبصورت کورس کا حصہ بنیے اور مصداق بنیں۔ اس کورس کے ذریعے ہم جانیں گے کہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ما ینطق الھوی کی زبان مبارکہ سے ادا ہوئے کلمات امت میں کس علم اور فن کے ذریعے محفوظ کیے گئے ہیں۔ تو آئیے خود بھی اس کا حصہ بنیں اور دوسروں کو بھی اس میں شریک کریں۔

رجسٹریشن فارم کا لنک

https://docs.google.com/.../1FAIpQLSeAwagQOVH.../viewform...

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top