شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کا سلمان اقبال کی بیٹی کے انتقال پر اظہارافسوس

مورخہ: 05 مئی 2023ء

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورسوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے
سلمان اقبال کی بیٹی کی رحلت پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں: قائد تحریک منہاج القرآن

لاہور (5مئی 2023ء) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے (CEO) اے آر وائے گروپ سلمان اقبال کی صاحبزادی سمیہ اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے سلمان اقبال و جملہ اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ سو گواران کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ سلمان اقبال کی بیٹی کی رحلت پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top