گوجرانوالہ: تحریک منہاج القرآن کے زیرِاہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے خصوصی تربیتی نشست

مورخہ: 22 مئی 2023ء

Workshop in GRW under Minhaj ul Quran

تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے خصوصی تربیتی نشست، تربیتی نشست سے علامہ محمد سرفراز احمد قادری اور علامہ حسن محمود جماعتی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القران گوجرانوالہ کے جملہ فورمز کے معلمین و معلمات برائے مراکزِ علم نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Workshop in GRW under Minhaj ul Quran

Workshop in GRW under Minhaj ul Quran

Workshop in GRW under Minhaj ul Quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top