حویلی لکھا: منہاج گرائمر سکول میں شیخ الاسلام کے خطابات سنانے کا اہتمام

مورخہ: 22 مئی 2023ء

Program in Havali Lakha

تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیراہتمام منہاج گرائمر سکول حویلی لکھا میں شہر اعتکاف 2023ء میں ہونے والے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کو عوام الناس کو سنانے کا اہتمام کیا گیا۔

8 روزہ پروگرام کی پہلی نشست حاجی ریاض احمد سدیدی کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔ پروگرام میں قاری ریاست علی چدھڑ (سیکرٹری کوآریڈینیش تحریک منہاج القرآن وسطی پنجاب) نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں جملہ کارکنان و وابستگان نے بھی شرکت کی۔

معزز ین علاقہ نے اس تربیتی اور اصلاحی پروگرام کے انعقاد پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Program in Havali Lakha

Program in Havali Lakha

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top