کینیڈا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جامع المصطفیٰ اسلامک سنٹر مسی ساگا میں نمازِ جمعہ ادا کی ادائیگی

مورخہ: 27 مئی 2023ء

Dr Tahir ul Qadri performing Jummah in Mississauga

قائد منہاج القرآن انٹرنیشنل حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے جامع المصطفیٰ اسلامک سنٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل مسی ساگا میں نمازِ جمعہ ادا کی، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ان کے ہمراہ تھے، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے ذمہ داران، رفقاء و وابستگان، پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top