منہاج القرآن کے سینئر رہنما عدنان جاوید (مرحوم) کی تیسری برسی آج ہو گی
جامع مسجد منہاج یونیورسٹی (ٹاؤن شپ) لاہور میں قرآن خوانی ہو گی
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب و دعا کریں گے
قرآن خوانی کی تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی و ضلعی رہنما، کارکنان، مرکزی سیکرٹریٹ و منہاج یونیورسٹی کے سٹاف ممبران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب شرکت کریں گے۔ منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں قائم گوشہ درود اور جامع شیخ الاسلام میں بھی عدنان جاوید(مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔
تبصرہ