مظہر محمود علوی کی تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کے عہدے داران و کارکنان سے گفتگو

مورخہ: 24 جون 2023ء

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

سندھ میں ڈویژنل سطح پر معلمین و منتظمین برائے مراکز علم کی خصوصی تربیتی ورکشاپس کا آغاز 16 جولائی پریس کلب حیدرآباد سے کیا جائے گا اور بالاتربیب میر پور خاص ڈویژن، نواب شاہ، لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں بھی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہو ہوگا۔ جس میں معروف ٹرینر نیشنل یوتھ ایوارڈ ونر اور نظامت کورسز کے ڈائریکٹر حافظ سعید رضا بغدادی شرکت کرکے ٹریننگ دیں۔

ان خیالات کا اظہار نائب ناظم اعلیٰ تحریک منھاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی نے تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کے عہدے داران و کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پہ صدر منہاج یوتھ لیگ سندھ غلام مصطفی بھی موجود تھے۔

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top