رانا محمد ادریس قادری کی ضلع سیالکوٹ اور ظفر وال کے ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

اجلاسوں میں حافظ احتشام محمود، شہزاد رؤف، راشد محمود باجوہ، علامہ عامر انور منہاجین، بابو نثاراحمد قادری، سید مجاہد فرحان الحسن شاہ، صوفی نجیب اللہ عامر، حافظ تجمل حسین نقشبندی سمیت دیگر راہنما شریک ہوئے۔

نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ رانا محمد ادریس قادری نے عہدیداران سے مراکزِ علم کی اہمیت اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مراکزِ علم کا مقصد اُمت مسلمہ کی کھوئی ہوئی اقدار کو واپس عروج کی طرف لانا ہے۔ تحریک منہاج القرآن کو اپنے اپنے اضلاع میں آرگنائز کیا جائے، یونین کونسل سطح پر بھی تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا جائے۔

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top